+ Reply to Thread
Page 2 of 3
FirstFirst 1 2 3 LastLast
Results 16 to 30 of 42

Thread: تبلیغی جماعت کی موجودہ صورت حال

  1. Join Date
    Feb 2012
    Posts
    36
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    تبلیغی جماعت اور علماءدیوبند



    لو بھئی امام الکفریا ت و البدعات علامہ طاہر الپادری،تبلیغیجماعت اور طارق جمیل صاحب کے شیخ السلام ہیں، یہ لقب علامۃ الدھر طارق جمیل صاحبنے اُن کی گراں قدر کفریہ خدمات کی وجہ سے دیا ہے، اور فرمایا کہ اللہتعالی ایک سے (یعنی امام الکفریا ت و البدعات علامہ طاہر الپادری سے) ہزاروں کاکام لے رہا ہے،

    (صحیح بات تو یہ ہے کہ ایک پادری لاکھوںشیطانوں پر بھاری)

    http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=Cpgl7thwXDc#t=1170 s

    جسے یہ نہ پتہ ہوکہ امام الکفریا ت والبدعات علامہ طاہر الپادری کیا ہیں تو وہ یہ ویڈیو آواز بند کر کے دیکھے، کیونکہاُس میں میوزک کے ساتھ ساتھ لوگوں گھنگورو (یہ ایک بجنے والا زیور ہوتا ہے جو کہروائتی بازاری عورتیں پہن کر ناچاکرتی ہیں، خاص کر ہندو عورتیں) پہن کر ڈانس کررہے ہیں اور امام الکفریا ت و البدعات علامہ طاہر الپادری کوسجدے کررہے ہیں۔

    http://www.youtube.com/watch?feature=player_embedded&v=SKweclxyc2g



    Quote Originally Posted by mohammad19 View Post

    میری ان سے تقریبا ایک سال تک وائسچیٹ ہوتی رہی ہے مختلف اوقات میں پہلے میں اس کو اچھا سمجھتا تھا لیکن آہستہ آہستہجب اس سے باتیں ہوتی رہیں تو اس کی حقیقت واضح ہوتی رہی کہ علماء دیوبند پر تنقیدکرنا اس کا مشغلہ ہے پہلے اس نے مولانا الیاس گھمن صاحب پر تنقید کی پھر مولاناطارق جمیل صاحب پر پھر مولانا سلیم اللہ خان صاحب پر اور اب حاجی عبد الوھاب صاحباور تبلیغی جماعت کی باری ہے

    دوسروں پر تنقید کرنا اس کی عادت بنچکا ہے عام تھریڈ میں بھی دوسروں پر تنقید کیئے بغیر اس کی پوسٹ مکمل نہیں ہوتی


    ایسے لوگوں کو آپ ہی اپنا امام بنائیں، طارق جمیل صاحب تو پورے انٹرنیٹ پر کھولچکے ہیں، ابھی گھمن صاحب کی باری ہے، ابھی ویڈیوتو منظر عام پر آئی ہے، جس میںحکیم مظہرصاحب؛ حکیم اختر صاحب کے بیٹے، قاری اسامہ سعودیہ والے، اور مولانا اسمعیلمحمدی وغیرہ کی رکورڈینگز ہیں، ابھی انشاءاللہ اور ثبوت مستحکم ہو کر سامنے آجائیںگے ۔

    "علامہ نُوْوِیْ الیاس گھمن" کاعلمی مرتبہ تو میں سنی فورم بمع ویڈیو ثبوتکے واضح کرچکا ہوں، اُن لوگوں نے کی بورڈ زگڑ لیے ہیں مگر گھمن صاحب کو خلاصی نہیںدلواسکے۔

    نوٹ: جولوگ یہاں پر ہونے والی علمیخودکشی کو نہ سمجھ سکے ہوں تو وہکسی بھی "رابعہ، خامسہ" کے چھوٹے سے، منے سے،چونے سے، بچے سے پوچھ لیں کہ اِس مقام پر سن دیوار میں کیوںمارنا ہے!!۔

    نَوَوِیْ کو نُوْوِیْ صرف جاہل اردو دان ہیپڑھتاہے، کیونکہ بغیر اعراب کے لکھنے میں نَوَوِیْ اور نووی برابر ہیں، اب جوعام لوگ بھی علماء کی صحبت میں بیٹھتے ہیں وہ بھی اِسبات کو جانتے ہیں کہ کیا پڑھا جاتاہے اِسے، چہ جائیکہ عالم اِس بات سے نابلد ہوں،تو اُس کی علمیت کااور اُس کے علم الکلام کا آپ خود ہی اندازہ لگا سکتے ہیں

    مولانا منظور مینگل صاحب پر میں اتنی تنقید نہیں کرتا ، مگربات ہی ایسی تھی کہ میں نے تنقید کی آپ بھی سن لیں:

    فرمایا کہ(اور یہ کوئی کمرہ خاص میں نہیں مجمع میں فرمایااور یوٹیب پر اپلوڈ بھی کردیا ، ) شیعوں گھوڑوں کے "سامان" کو کیوںچومتے ہو، بلوچی (اپنی طرف اشارہ تھا) کے "سامان" کو چومو گے تو کچھ "ثواب"بھی ملے گا۔ (یوٹیوب کا بیان )

    یہ میں نے ایک بات ہی نقل کی ہے اور بھی بہت کچھ تھا۔ اب میری سمجھ سے یہ باہر ہے کہ اِن فضول باتوں کا ردشیعت سے کیا تعلق ہے، دنیادار لوگ ویسے ہی الزام لگا تے ہیں کہ یہ مولوی لوگ جنبچوں کو قران پڑھاتے ہیں اُن ہی کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں، اور یہ یوٹیوب پر ثبوت بہم پہنچا رہے ہیں۔

    اب رہ گئے بھائی عبدالوہاب تو بات یہ ہے کہ مندرجہ بالا توپھر مدرسہ سے "فارغ" ہیں، بھائی صاحب تو ایک عام آدمی ہیں - بی۔اے پاس-، یہاں تو عالم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں،غیر علماء کا تو پوچھنا ہی کیا، چنانچہ بھائی عبدالوہاب اور اُن کی جماعت پر توعلماء نے اصلاح کے واسطے مستقل کتب تصنیف کی ہیں، کچھ کے نام مندرجہ ذیل ہیں، آپ پڑھیں بھی اور پڑھوائیں بھی تو کچھ افاقہ ہوگا(ہاںنذر آتش نہ کی جئےگا!!!!):

    1. ملفوظات مولانا الیاس(شیخ الحدیث مولانامنظور احمدنعمانی ؒ) (یہ ایک مزے کی کتاب ہے کہ موجودہ تبلیغی جماعت ان ملفوظات سے ایک سواسّی درجہ اُلٹ ہے)

    2. زندگی کی صراط مستقیم ۔۔۔۔۔ضرروی انتباہ (امام التبلیغ حضرت مولانا احتشام الحسن کاندھلوی نوراللہ مرقدہ، مولانا الیاس ؒ کےسالے تھےاور حضرت کے دستِ راس تھے، ابتدائی اکابرین میں سے ہیں، فضائل اعمال کےآخیر کا باب "مسلمانوں کی موجودہ پستی کاواحد علاج " کےنام سے {صفحہ نمبر۷۰۲ پر تبلیغی جماعت کے تعارف اور اُس میں جوڑنے کی ترغیب کے لئے} ایک مضمون لکھا۔یہ مضمون حضرت احتشام الحسن کاندھلوی نوراللہ مرقدہ، نے حضرت مولانا الیاس رحمہ اللہکے حکم سے 1939میں لکھا تھا۔، جو کہ اصل میں مستقل کتابچہ تھا، یہ حضرت جی انعام الحسن کاندھلویؒ اور شیخ زکریا وغیر ہ سب کی ہی کےبڑے تھے۔ یہ تبلیغی جماعت کے منکرات سے تنگ آکر اپنے عہدے سے سکبدوش ہوگئےتھے!!!!!!!!)

    3. تڈکرۃ الظفر (یہ ایک مزے کی کتاب ہے کہ حضرت مولاناظفر احمد عثمانی جو کہ خود جماعت کے حامی تھے، مگر موجود ہ تبلیغی جماعت اُن باتو ںسے خالی جن کا حضرت نے حکم دیاتھا !!!!!!!)

    4. احکام تبلیغ (حضرت مولانا شاہ ابرار الحقتھانویؒ۔ خلیفہ ِ حضرت تھانویؒ اورشیخ ہیں حکیم اختر صاحب کے )

    5. شاہراہ تبلیغ (خلیفہِ اجل حضرت تھانوی ، حضرتمولانا مفتی قاضی عبدالسلام نوشہرویؒ) (یہ بڑے صاحب نظر فقیہ تھے،اور علم و عمر دونوں میں شیخ زکریا ؒ سے بڑے تھے، یہ تبلیغ جماعت کے منکرات پر اصرارکی وجہ سے تبلیغی جماعت کو "دینتبلیغ" کہتے تھے)

    6. دعوت و تبلیغ کی شرعی حیثیت (امام اہل سنت ، صاحب مہند علی المفندجدید، خلیفہ ِ مفتی اعظم مفتی شفیع دیوبندیؒ، علامہ عبد الشکور ترمذی ؒ)

    7. مفتیاعظم مفتی رشید احمد لدھیانویؒ کے کے مواعظ و رسائل وغیرہ

    8. کلمۃ الھادی الی سواء السبیل (حضرت مولانا مفتی محمد عیسی خان شاگر د امام اہل سنت شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدرؒ اورحضرت مولانا صوفی عبد الحمید سواتیؒ)

    9. مولانا طارق جمیل کی بے اعتدالیاں اور اُن کاجواب (مولانا مفتی ڈاکٹر عبد الواحد صاحب جامعہ اشرفیہ )

    10. موجودہ تبلیغی جماعت کی بعض خرافات کا جائزہ (ابواسید محمد اماناللہ عمر زئی کاملپوری دامانی حفظہ اللہ) (یہ کتاب انگنت علماء کیتائیدات ، اور دعاوں، اصرار کے بعد مرتب ہوئی ہے، دو کے نام بطور نمونہ لےلیتا ہوں:

    10.1. خواجہ خواجگان حضرت خواجہ خانمحمد صاحب رحمہ اللہ {ختم ِنبوت کے سرپرست ، مولانایوسف لدھیانوی رحمہ اللہ کے بڑوں میں سے تھے}

    10.2. حضرت مولانا سید نفیس الحسینیشاہ رحمہ اللہ {ختمِ نبوت کے سرپرست خواجہ صاحبرحمہ اللہ کے بعد})

    11. تبلیغی جماعت پر اعتراضات اور انکے جوابات از شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمہ اللہ (یہ ایک لطیفہ کتاب ہے،قطع نظر اِس سے کہ ہمیں اور اہل علم کو اِس کتاب کی ہر بات سے اتفاقنہیں ہےمگر یہ کتاب جو کہ تبلیغییوں کے حق میں لکھی گئی تھی اگر کوئی اِس کا غور سے مطالعہ کرے گا تو پائےگا کہ شیخ زکریا جس تبلیغی جماعت کاتذکیرہ اپنی کتاب میں کررہے ہیں وہ موجود تبلیغی جماعت کا ایک سو اسی درجہ اُلٹنمونہ تھی!!!!!!!!!)

    صد افسوس کہ تبلیغ جماعت بجائےاِن کو کتب کو اپنا زاد راہ بناتی ، ان میں سے بہت سیکو تو ناپید کردیا ، بلکہ ظالموں نےنذرآتش کرنے سے بھی گریز نہیں کیا۔

    مگر مولانا یوسف لدھیانوی ؒنے تبلیغی جماعت کی ان سب باتوں کے باوجود اِن کی غیر مشروط حمایت کی، ہم اُن کو کہتے رہ گئے کہ تبلیغویوں نےیوں کردیا ہے اور یوں کردیا ہے، مگرحضرت ؒ کہتے تھے ہم نے تو نہیں دیکھا، اگر وہ آج زندہ ہوتے تو ہم اُن کہتے حضرت ابآپ کی یہ خواہش بھی پوری ہوئی ، وہ کبھی بھی خاموش نہ بیٹھتے
    Quote Originally Posted by eemaan313 View Post
    Hasmi bohtbarha "Raphri" dramaebazz type admi laghta hae.


    یہ کون سی تھریڈکلاس زبان ہے، اورکونسے مرکز سے سیکھی ہے

    Quote Originally Posted by mohammad19 View Post

    اگر آپ لوگ یہ توقع رکھتے ہیں کہ غیرمقلدین کو اپنا استاد کہنے والے ہاشمی صاحب علماء دیوبند اور تبلیغی جماعت کیتعریف کریں گے تو آپ غلطی پر ہیں

    علماء دیوبند اور تبلیغی جماعت پرتنقید کر کے یہ یہاں غیرمقلدین کی کمی پوری کر رہے ہیں اور ان سے شاباش حاصل کررہیں ہیں تو آپ لوگوں کو کیا تکلیف ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟


    انتظامی اختلاف پر مرکز شوری کے ارکانکے بلوے، اور اپنا "سامان" کو چومواکرثواب حاصل کرنے ،اور اہل بدعت کی خباثتوں پر انھوں شیخ السلام کے خطاب نوازنے نے والےاعمال کی تعریف آپ ہی کیا کریں، اللہ تعالی نے ہمیں تو اِس سے محفوظ کیا ہے۔اوراگر یہ آپ کے "علماء " کرتے ہیں تو ایسے علماء آپ ہی کو مبارک ہوں۔ ہمیںتو اللہ تعالی کے بنی ﷺ نے یہ کہا ہے:
    رسولاللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تم میں سے جو کوئی کسی برائی کو دیکھے اسے ہاتھسے دفع کر دے اگر اس کی طاقت نہ ہو تو زبان سے روکے اگر یہ بھی نہ کر سکتا ہو تو اپنےدل سے نفرت کرے یہ ضعیف ایمان ہے۔(صحیح مسلم ،کتاب الایمان ، باب کون النھی عن المنکر ، ح:49)
    ایکاور روایت میں اس کے بعد یہ بھی ہے کہ اس کے بعد رائی کے دانے کے برابر بھی ایمان نہیں،
    (صحیح مسلم ، کتاب الایمان ، باب کون النھیعن المنکر ، ح:49)۔
    Quote Originally Posted by siphassp313 View Post
    ya hashmiwho hi munafiqeen or murtideen
    Quote Originally Posted by siphassp313 View Post
    han jo Allah Kay nabi saw or is doorkay raees ul munafiqeen masjid e nabvi saw main bhi namaz padhrtay thay ya agkay door kay ibne abi raees ul munafiqeen han Allah in ko tabha o barbad karayamennnnnnnnnnn


    شکر ہے الحمد اللہ اللہ تعالی نے ہمیں تبلیغی نہیں بنایا ورنہ ہم یاتوہلڑ بازی کر کےلوگوں کی املاک کو نقصان پہچاتے یا مسلمانوں اور حتی کےتمام صحابہ کو کافرکہنے کو اسلام گردانتےپھرتے، اور کوئی پوچھتاتو کہتے ہمیں وہ حدیث یادنہیں تھی جو کہ بچے بچے کو پتہ ہوتی ہے کہ مسلمان کو کافرکہنے والا خود کافر ہوجاتا ہے، تو صحابی کی بات تو بہت دور کی ہے، اور یہاں توتمام کے تمام صحابہ پر کفر کا الزام لگا کر ٹھنڈے پیٹوں پی لیا تھا، اِس بھونڈیاور بے تکی آڑ میں کہ مجھے مسلمان کو کافر کہنے والی حدیث کا علم نہیں تھا۔تف ہےجھوٹ ، فریب اور دجل پر۔

    اور اب نیا کارنامہ یہ کے امامالکفریا ت و البدعات علامہ طاہر الپادری کو شیخ السلام کا لقب اُن کی گراں قدر کفریہ خدمات کے بدلے الاٹ کیا ہے۔

    جسے امام الکفریا ت و البدعات علامہ طاہر الپادری کو پڑھناہوتو وہ یہاں وزٹ کرے




    Name:  work First.gif
Views: 399
Size:  112.5 KBName:  work Last.gif
Views: 403
Size:  134.6 KB

  2. Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,300
    Thanks
    568
    Thanked 217 Times in 157 Posts

    Hashmi sahib aap ne iek bat achi kahe ke ke shukar he ke ALLAH ne aap ko hahsmi nahi banaya ji han ALLAH pak halaiuo ko banata he haramiuo ko nahi shukar he harami tablighi jamat me nahi hein

    baki hazaro kutte bhoonk rahe he tablighi jamat par iek kutta aur sahi aru essu kutte ko haddi dalne mujhe ate he par agar kutta he harami nikal aye to phir zardari kis kam ka..

    lakh di lanat teri tajziye par sub jhoot bakwas he zardari
    شیخ الاسلام نہیں شیخ الشیطان ہے وہ
    جو طاہر القادری کو شیخ مانے کیسا مسلمان ہے وہ

    امام مالکؒ اور رفع یدین پر سب سے اہم نکتہ:۔

    اس بارے میں سب سے اہم نکتہ جو یاد رکھنے کا ہے وہ یہ کہ امام مالکؒ کا زمانہ 100صدی ہجری کا ہے اور امام مالکؒ کی عاد ت ہے کہ اس حدیث کو ترجیح دیتے ہیں جس پر اہل مدینہ کا عمل ہو ۔ امام مالکؒ کا رفع یدین کے ترک کو ترجیح دینا اس بات کی دلیل ہے کہ امام مالکؒ کے زمانے تک مدینہ جو کہ حضور اکرمﷺ کا شہر ہے جہاں حضوراکرمﷺ کا روضہ ہے وہاں کوی رفع یدین نہیں کرتا تھا ۔
    ملنگ بھای کے ایک مضمون سے اقتباس

  3. Join Date
    Feb 2012
    Posts
    36
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts


    Quote Originally Posted by Reehab View Post
    ...................halaiuo kobanata he haramiuo ........................harami.......................hazaro kutte......................par iek kutta aur sahi .........................kutte ko haddi dalne mujhe ate he par agar kutta he haraminikal aye to phir ..................................



    کس مرکز سے تربیت لی ہے،

    میں پھر کہتا ہوں کہ الحمد اللہ اللہ تعالی نے ہمیں محفوظ کیا، اِن لوگوں سےالحمداللہ الحمداللہ ثم اللہ الحمد اللہ

  4. Join Date
    Nov 2008
    Posts
    73
    Thanks
    3
    Thanked 13 Times in 9 Posts

    Yeh kitab thi mere pas ghayeb ho gayi.
    Maulana Mazhar sb wali baat mere samjh nae ayi woh thoda btaynege ap zara?

  5. Join Date
    Feb 2012
    Posts
    36
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    Quote Originally Posted by sabm90 View Post
    Yeh kitab thi mere pas ghayeb ho gayi.
    Maulana Mazhar sb wali baat mere samjh nae ayi woh thoda btaynege ap zara?
    ُپارٹ ون
    پارٹ ٹو
    پارٹ تھری

  6. Join Date
    Sep 2010
    Posts
    196
    Thanks
    0
    Thanked 35 Times in 31 Posts

    zat ko koodr killi tay shateera nal ghappay abay hashmi teri ouuqat kaya hai manni kah kar ullma par bhoonkta hai chalo ham bhi ya hi samjhay ak kutta or a gaya to acha hi howa kay tableegh main nahi gaya warna agar tera kuffur wahan taliban ko patta chalta to to kahin gali kay konay par kisi kauttay kay sath zubha howa paya jatta

  7. Join Date
    Sep 2010
    Posts
    196
    Thanks
    0
    Thanked 35 Times in 31 Posts

    baki hazaro kutte bhoonk rahe he tablighi jamat par iek kutta aur sahi aru essu kutte ko haddi dalne mujhe ate he par agar kutta he harami nikal aye to phir zardari kis kam ka.. reehab bhai is ki bat ka jawab deena zarori nahi hai is kay ilm say andaza ho raha hai manni or pishab peenay waly ko jab nasha hotta hai to who aysi hi batin karta hai asal main ab shia kay bad in ka number a gaya hai kuffur zoor to lagay ga insha allah ag in ko ullma nay ghairmuqalideen ko pakistan main gali banna diya hai alhamdullah abhi ya bhoonkay gay in ka haq hai bhoonkna bhoonknay dain is ko or in jaysay or kutton ko

  8. Join Date
    Nov 2008
    Posts
    73
    Thanks
    3
    Thanked 13 Times in 9 Posts

    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    Maulana Mazhar sb se to mein khud confirm kar lunga InshaAllah..Waise unka abhi to karachi mein ashraful madaris mein bayan hua tha..Jahan tak logon ka sath chor dene ki baat to yeh haqeeqat hai jis ka inkar nae kia ja sakta.!

  9. Join Date
    Aug 2010
    Posts
    116
    Thanks
    74
    Thanked 106 Times in 48 Posts

    مسٹر ہاشمی عرف بھگوڑا۔
    جنابِ جلن مجھے یہ بتائیں کہ یہ جو 3 ویڈیوز جو آپ نے یا غیر مقلد مماتیوں نے بنائیں اس میں کوئی علمی بات بھی ہے۔ آپ گھمن صاحب سے اس لیے خائف رہتے ہیں۔ کہ وہ آپ کے اکابرین سلفی غالی غیر مقلدین کو برا بھلا کہتا ہے۔ اس ویڈیو میں کو ئی ایک علمی نقطہ بیان کردیجیے جس کی بنیاد پر آپ گھمن صاحب پر ناراض ہورہے ہیں۔
    اب رہی ان مسائل کی بات کہ وہ مالی پیچیدگیوں میں ملوث ہیں۔ تو وہ بات آپ ہم پر چھوڑدیجیے۔ اگر وہ واقعتاً اس قسم کی سر گرمیوں میں ملوث ہیں تو دیوبند کا سمندر اپنے اندر جتنی بھی غیر ضروری چیزیں ہیں، کو سا حل برد کردیتا ہے۔ آپ ماضی کی مسالیں دیکھ سکتے ہیں۔ جو سر سید سے شروع ہوتی ہیں۔ اور آپ جیسے رئیس المنافقین العصر تک جاری ھیں۔
    آپ کی بات میں دم ضرور ہے مگر ایسا ہی جیسے حب علی اور بغض معاویہ میں۔ آپ کو شکایت اہل اسلام اہل سنت والجماعت دیوبند سے ہے مگر اظہار شخصیت کو نشانہ بنا کر تے ہیں۔
    بھائی آپ کے دیے گئے لنک میں کہیں بھی کو ئی ایسی بات سامنے نہیں آئی جو مالی معاملات کے علاوہ ہوں۔ ہاں اگر علماء واقعی ان کی مخالفت کرہے ہیں تو کوئی عقیدہ کی بات کرتے مگر سب آوازیں صرف اور صرف مالی معاملات کے گرد گھوم رہی ہیں۔
    آپ جو پہلے طارق جمیل صاحب اور گھمن صا حب کے پیچھے پڑے ہوے تھے تو اس میں آپ کے الزامات کچھ علمی نوعیت کے تھے اگرچہ آپ وہ آپ کی خیانت کا اظہار کرہے تھے مگر یہ لنک دیکھ کر یہ گفتگو میں اس محاورے پر ختم کرتا ہوں۔


    'یہ حب علی نہیںں بغض معاویہ ہےرضوان اللہ علیہ اجمٰعین'


    مائی سگنیچر
    مسٹر ہاشمی عرف بھگوڑا فروم " عقیدہ مین سلفیوں کا اختلاف ۔حق پر کون؟" ۔
    Last edited by Mulla; 06-01-2012 at 02:25 PM.

  10. The Following 3 Users Say Thank You to Mulla For This Useful Post:

    AlwaysaTruthseeker (06-01-2012), Reehab (06-02-2012), ملنگ (06-02-2012)

  11. Join Date
    Feb 2012
    Posts
    36
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    Quote Originally Posted by sabm90 View Post
    Maulana Mazhar sb se to mein khud confirm kar lunga InshaAllah..Waise unka abhi to karachi mein ashraful madaris mein bayan hua tha..Jahan tak logon ka sath chor dene ki baat to yeh haqeeqat hai jis ka inkar nae kia ja sakta.!
    آپ مظہر صاحب سے ملاقات کی بابت مجھے بھی بتایئے گا، میں منتظر ہوں۔ باقی یہ جو بیان والی بات کری یہ سچ ہے، مگر پھر کسی نہ کسی جابت قول و فعل میں متضاد معلوم ہوتا ہے، دال پوری ہی کالی معلوم ہوتی ہے۔ اگر آپ سمجھ گئےہوں تو ٹھیک ہے ورنہ میں اِس تضاد کے بارے میں ایک مستند اور ناقابل تردید ثبوت پیش کروں گا۔ میں رہتا تو حکیم اختر صاحب کے پاس ہی ہوں مگر میرے وہاں کوئی خاص آنا جانا نہیں ہے۔
    Quote Originally Posted by Mulla View Post
    مسٹر ہاشمی عرف بھگوڑا۔
    جنابِ جلن مجھے یہ بتائیں کہ یہ جو 3 ویڈیوز جو آپ نے یا غیر مقلد مماتیوں نے بنائیں اس میں کوئی علمی بات بھی ہے۔ آپ گھمن صاحب سے اس لیے خائف رہتے ہیں۔ کہ وہ آپ کے اکابرین سلفی غالی غیر مقلدین کو برا بھلا کہتا ہے۔ اس ویڈیو میں کو ئی ایک علمی نقطہ بیان کردیجیے جس کی بنیاد پر آپ گھمن صاحب پر ناراض ہورہے ہیں۔
    اب رہی ان مسائل کی بات کہ وہ مالی پیچیدگیوں میں ملوث ہیں۔ تو وہ بات آپ ہم پر چھوڑدیجیے۔ اگر وہ واقعتاً اس قسم کی سر گرمیوں میں ملوث ہیں تو دیوبند کا سمندر اپنے اندر جتنی بھی غیر ضروری چیزیں ہیں، کو سا حل برد کردیتا ہے۔ آپ ماضی کی مسالیں دیکھ سکتے ہیں۔ جو سر سید سے شروع ہوتی ہیں۔ اور آپ جیسے رئیس المنافقین العصر تک جاری ھیں۔
    آپ کی بات میں دم ضرور ہے مگر ایسا ہی جیسے حب علی اور بغض معاویہ میں۔ آپ کو شکایت اہل اسلام اہل سنت والجماعت دیوبند سے ہے مگر اظہار شخصیت کو نشانہ بنا کر تے ہیں۔
    بھائی آپ کے دیے گئے لنک میں کہیں بھی کو ئی ایسی بات سامنے نہیں آئی جو مالی معاملات کے علاوہ ہوں۔ ہاں اگر علماء واقعی ان کی مخالفت کرہے ہیں تو کوئی عقیدہ کی بات کرتے مگر سب آوازیں صرف اور صرف مالی معاملات کے گرد گھوم رہی ہیں۔
    آپ جو پہلے طارق جمیل صاحب اور گھمن صا حب کے پیچھے پڑے ہوے تھے تو اس میں آپ کے الزامات کچھ علمی نوعیت کے تھے اگرچہ آپ وہ آپ کی خیانت کا اظہار کرہے تھے مگر یہ لنک دیکھ کر یہ گفتگو میں اس محاورے پر ختم کرتا ہوں۔


    'یہ حب علی نہیںں بغض معاویہ ہےرضوان اللہ علیہ اجمٰعین'


    مائی سگنیچر
    مسٹر ہاشمی عرف بھگوڑا فروم " عقیدہ مین سلفیوں کا اختلاف ۔حق پر کون؟" ۔
    حضرت جی مجھے معلوم تھا کہ آپ لوگ میری اصلی پوسٹ کا تو جواب نہیں دے سکیں گے، غیر اہم معلامات پر فورا آدھمکیں گے۔

    آپ آنکھوں میں بٹن نہ لگے ہوں تو میری ایک ایسی پوسٹ کا جواب دیں جو یہ ثابت کرتی ہے کہ مذکورہ بالا لوگوں میں بنیادی انسانی سمجھ ہی کی کمی، چہ جائکہ اُن سے کوئی "علمی"گفتگو کی جائے۔

    ایک ایسا "متکلم اسلام" جسے امام نووی ؒ کا نام بھی پڑھنا نہیں آتا (یعنی الیاس گھمن)


    ایک ایسا "واعظ اسلام" جو امام الکفریا ت و البدعات علامہ طاہر الپادری کو شیخ السلام سمجھتاہے، اُس کی بدعتی تباکاریوں کو اللہ تعالی کی طرف سے چنیدہ خدمت اسلام تصور کرتاہو۔ (یعنی طارق جمیل)

    مندرجہ بالا پوسٹ کو پڑھنے کی توفیق ہو جائے تو جان لیجئے گا کہ میں نے اس میں دس بڑے علماء کی کتب کے نام لکھے ہیں، جوکہ نہ غیر مقلد ہیں، اور نہ سلفی ہیں، اور متعصب اور غالی وہ ہوتا ہے جو قرآن و حدیث کو نذرآتش کردیتا ہے (جسے کہ تبلغیوں نے شاہراہ تبلیغ کے ساتھ کیا) کہ اُس کے دین تبلیغ کے خلاف ہے، نہ کہ وہ جو قرآن و حدیث اور علماء سے جوڑنے اور اُن سے استفاد کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ اور نام نہاد، علماء سوء سے بچنے کی دعوت دیتا ہے۔

    اور بے شک مومنوں کے دل فساق کی بدعات پر، کفار کے فتن سے جلے جارہے ہیں، اور یہ جلن محبوب ،محمود اور مطلوب ہے، اگر آپ کا دل خالی ہے تو فکر کریں۔

  12. Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,300
    Thanks
    568
    Thanked 217 Times in 157 Posts

    Hashmi sahib aap ko pahel bhi kaha tha par baaz nahi aye akhir me ne aap ko zardari ka khitab sahi diya tha . aap ki dal yahan nahi galni.
    bahtar he sahih nick se ate magar kutte ke dum sedhi nahi hoti . aap ke sare saboot aap ke terha 2 number sub jhoot bakwas he itne izat kafio h he to chup he raho warna zardari ke dum terhi he rehti he
    شیخ الاسلام نہیں شیخ الشیطان ہے وہ
    جو طاہر القادری کو شیخ مانے کیسا مسلمان ہے وہ

    امام مالکؒ اور رفع یدین پر سب سے اہم نکتہ:۔

    اس بارے میں سب سے اہم نکتہ جو یاد رکھنے کا ہے وہ یہ کہ امام مالکؒ کا زمانہ 100صدی ہجری کا ہے اور امام مالکؒ کی عاد ت ہے کہ اس حدیث کو ترجیح دیتے ہیں جس پر اہل مدینہ کا عمل ہو ۔ امام مالکؒ کا رفع یدین کے ترک کو ترجیح دینا اس بات کی دلیل ہے کہ امام مالکؒ کے زمانے تک مدینہ جو کہ حضور اکرمﷺ کا شہر ہے جہاں حضوراکرمﷺ کا روضہ ہے وہاں کوی رفع یدین نہیں کرتا تھا ۔
    ملنگ بھای کے ایک مضمون سے اقتباس

  13. Join Date
    Nov 2008
    Posts
    73
    Thanks
    3
    Thanked 13 Times in 9 Posts

    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    آپ مظہر صاحب سے ملاقات کی بابت مجھے بھی بتایئے گا، میں منتظر ہوں۔ باقی یہ جو بیان والی بات کری یہ سچ ہے، مگر پھر کسی نہ کسی جابت قول و فعل میں متضاد معلوم ہوتا ہے، دال پوری ہی کالی معلوم ہوتی ہے۔ اگر آپ سمجھ گئےہوں تو ٹھیک ہے ورنہ میں اِس تضاد کے بارے میں ایک مستند اور ناقابل تردید ثبوت پیش کروں گا۔ میں رہتا تو حکیم اختر صاحب کے پاس ہی ہوں مگر میرے وہاں کوئی خاص آنا جانا نہیں ہے۔
    Ap ashraful madaris k qareeb rehte hain to ajayen sath hi mulaqat kar lete hain.
    Kahiye kis din hazir hoon phr? twitter pe pvt msg ap ko apne cell number bhi de dunga

  14. Join Date
    Feb 2012
    Posts
    36
    Thanks
    1
    Thanked 4 Times in 4 Posts

    Quote Originally Posted by sabm90 View Post
    Ap ashraful madaris k qareeb rehte hain to ajayen sath hi mulaqat kar lete hain.
    Kahiye kis din hazir hoon phr? twitter pe pvt msg ap ko apne cell number bhi de dunga
    ٹھیک ہے کسی دن ٹائم ملا تو ملتے ہیں۔ آپ تو ابن عباس کے پاس رہتے ہیں نا؟

    ویسے میں آپ کو صحیح بات بات بتاوں کوئی فائدہ نہیں ہوگا، بلکہ آپ پر تضادات کا ایک نیا بات کھولے گا۔ گھمن صاحب کی خلافت ختم ہوچکی ہے، لیکن جب آپ طرز عمل کو اِس حقیقت کے برخلاف پائیں گے تو جان لیجئےگا کہ لوگوں کے قول و فعل میں تضاد ہے، دال میں کالا ہی نہیں ہے بلکہ پوری دال ہی کالی ہے۔ باقی اگر ابھی بھی نہیں سمجھے تو پھر مجھے اِسکین حوالہ پیش کرنا پڑے گا
    :-)

  15. Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,333
    Thanks
    55
    Thanked 116 Times in 82 Posts

    گھمن صاحب کی خلافت ختم ہو چکی ہے ، اسکا کوئی ثبوت ہے آپکے پاس ؟؟؟؟

    میں نے اپنی زندگی میں ایک غیر مقلد (رضا خانی بھی غیر مقلد ہی ہیں) ایسا نہیں دیکھا جس میں منافقت اور ضد نہ ہو ۔
    دیوبندی صرف حیاتی ہیں
    منکر حیات النبی اہل سنت والجماعت سے خارج ہے


    ====================

  16. The Following User Says Thank You to ملنگ For This Useful Post:

    Reehab (06-03-2012)

  17. Join Date
    Sep 2010
    Posts
    196
    Thanks
    0
    Thanked 35 Times in 31 Posts

    Quote Originally Posted by ملنگ View Post
    گھمن صاحب کی خلافت ختم ہو چکی ہے ، اسکا کوئی ثبوت ہے آپکے پاس ؟؟؟؟
    kayun nahiii hai saboot akhir shytan in kay pass bhi han in ko iblees say tammam news mil jatti han or shyad ya barmooda main bhi ho kar atay han wahan in ko patta chal jatta hai

  18. The Following User Says Thank You to siphassp313 For This Useful Post:

    Reehab (06-03-2012)

+ Reply to Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts